بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کا15دنوں میں بھارت کا دوسرا دورہ

پانچویں مرتبہ اپنے ملک کے وزیراعظم بننے والی شیخ حسینہ گذشتہ روز 2روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئی ہیں ،15دنوں میں بھارت کا دوسرا دورہ، 9 جون کو مودی کی حلف برداری کی تقریب میں بھی شرکت کی تھی ۔بنگلہ دیشی وزیراعظم کا گزشتہ 15 دنوں میں یہ دوسرا دورہ ہے وہ 9 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں بھی شریک تھیں۔ مودی سرکار کی اتحادی حکومت بننے کے بعد وہ پہلی غیر ملکی سربراہ ہیں جو بھارت کے دورے پر آئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں