پشاور میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے دوران چھریاں لگنے سے 424 افراد زخمی ہوگئے۔پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال حکام کے مطابق 424 افراد قربانی کے وقت چھریاں لگنے سے زخمی ہوئے۔اسپتال کے حکام نے بتایاکہ عید پر بسیار خوری پر 1800 افراد کو اسپتال لایا گیا جنہیں طبی امداد دی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments