سندھ حکومت نے 11اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ داخلہ نے کہاکہ 11اور 12ربیع الاول پر ڈبل سواری پر پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ نے موٹر سائیکل سواری پر پابندی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments