کشیدگی بڑھنے پر ایران یورپ میں امریکی اہداف پر حملے کا ارارہ رکھتا ہے: فنانشل ٹائمز

رطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران یورپ میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے آپشنز کا جائزہ لے چکا، بلغاریہ اور قبرص میں موجود امریکی یا مغربی فوجی تنصیبات ممکنہ اہداف میں شامل ہیں۔فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز میں زیرِسمندر فائبر آپٹک کیبلز کو نشانہ بنانے کے آپشن پر بھی غور کیا ہے، ایران امریکی حملے کی صورت میں جنگ کا دائرہ وسیع کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی فوجی کارروائی کی صورت میں ایران ردعمل میں بلا امتیاز حملے کرے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

9 + 16 =