امریکا کا عراق کے کردستان ریجن کی فوجی امداد ختم کرنے کا منصوبہ

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور کردستان کے درمیان سکیورٹی معاہدہ ستمبر میں ختم ہو رہا ہے، امریکی محکمہ دفاع نے کرد حکام کو آگاہ کردیا کہ سکیورٹی معاہدے کی تجدید کا امکان نہیں، کرد فورسز کو رواں سال 6 کروڑ 10 لاکھ امریکی امداد ملی تھی۔کرد رہنما کا کہنا ہے کہ امداد بند ہونے سے خطے میں طاقت کا خلا پیدا اور ایران کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

twelve − 6 =