دشمن ایرانی فوج کی صلاحیتوں سے متعلق شدید غلط فہمی کا شکار ہے، شہرام ایرانی

ایک بیان میں شہرام ایرانی نے کہا کہ دشمن ایرانی فوج کی صلاحیتوں کے بارے میں شدید غلط فہمی کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی بحریہ اپنے شہدا کے خون سے مزید قوت حاصل کرے گی اور مزید عزم و حوصلے اور پختہ ارادے کے ساتھ آگے بڑھتی رہے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

12 + three =