بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب

کوئٹہ(سٹار ایشیا نیوز)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نےصوبائی اسمبلی کا اجلاس آج8 جون کو طلب کرلیا،8 جون سے 10جون تک سہ روزہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے والے سےبجٹ تجاویز لی جائیں گی۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کےاعلامیہ کےمطابق، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نےبلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجےطلب کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی میئر سے متعلق خوش فہمی میں مبتلا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
یہ اجلاس مسلسل روز تک منعقد کیا جائے گا،10 جون تک جاری رہنےوالے اجلاس میں اراکین اسمبلی سےآئندہ مالی سال کےبجٹ کےحوالے سےبجٹ تجاویز لی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں