جلالپور بھٹیاں تھانہ کسیسے کی حدود میں قتل کی لرزہ خیز واردات

جلالپور بھٹیاں تھانہ کسیسے کی حدود میں قتل کی لرزہ خیز واردات

جلالپور بھٹیاں تھانہ کسیسے کی حدود میں قتل کی لرزہ خیز واردات. مہندی حسن نامی نوجوان کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا. مہندی حسن نامی نوجوان اپنی دوکان پر بیٹھا تھا کہ نا معلوم افراد نے حملہ کر دیا. نا معلوم ملزمان قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ھو گئے.اس واقع کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی. ایس ایچ او بابر سلطان کا کہنا ہے کہ ہم جلد قاتلوں تک پہنچ جائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں