لیسکو نے عید الفطر کے موقع پر اہل لاہور کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لیسکو نے عید الفطر کےموقع پر اہل لاہور کو بڑی خوشخبری سنادی۔

عید الفطر کےموقع پر صوبائی دارالحکومت لاہور بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے لاہور کےشہریوں کو سنائی ہے۔

لیسکو کےترجمان کا کہنا ہےکہ لاہور میں عید کی چھٹیوں کےدوران لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: دکاندار تڑپ کر رہ گئے، موجودہ عید سیزن بدترین قرار
ترجمان لیسکو کا یہ بھی کہنا ہےکہ عید کی تعطیلات کےدوران ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کیلئے عملہ فیلڈ میں موجود رہےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں