کراچی(سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسےسستا ہوا۔
انٹر بینک میں ڈالر35پیسےسستا ہونے کےبعد285 روپےکا ہوگیا۔
گزشتہ روزانٹر بینک میں ڈالر285روپے35پیسے پربند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)میں آج مثبت رجحان دیکھنےمیں آرہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس44پوائنٹس کےاضافے سے41ہزار716پر آ گیا۔