بچوں کیلئے فیس بک، انسٹاگرام پر بڑا کریک ڈاؤن، 2 گھنٹے استعمال کی اجازت

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی نئے قانون کے تحت میٹا نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے جب تک کہ والدین مزید وقت کی منظوری نہ دیں۔کمپنی آدھی رات سے صبح 6 بجے تک نوعمروں کی رسائی کو بھی روک دے گی اور سکول کے اوقات میں پش نوٹیفکیشنز کو بند کر دے گی۔واضح رہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا پلیٹ فارمز نے بچوں اور نوجوانوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات کے تصفیے کے لیے امریکا کی تقریباً تمام ریاستوں کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔مذکورہ معاہدوں کے تحت کمپنی آئندہ ایک دہائی کے دوران 18 ارب ڈالر تک ادا کرے گی اور نوعمر صارفین کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد کرے گی۔اعلان کیے گئے معاہدوں کے نتیجے میں میٹا کے خلاف جاری وفاقی مقدمے کا اختتام ہوگیا، مقدمے میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ کمپنی کی مصنوعات بچوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں اور میٹا نے اپنے پلیٹ فارمز کی حفاظت سے متعلق عوام کو گمراہ کی

اپنا تبصرہ لکھیں

10 − 1 =