چینی کمپنی کے وفد کی وزیر اعظم سے چیئرمین زھانگ بن کی قیادت میں ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین زھانگ بن (Zhang Receptacle) کی قیادت میں چینی کمپنی ہینگینگ ٹریڈ کمپنی (Hengeng Exchanging Organization) کے وفد نے ملاقات کی۔وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

پاناما کیس: جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کے 9 سوالات کے جوابات جمع کرادئیے

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز میں شامل 436 افراد کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست میں پیشرفت ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے عدالت عظمیٰ کی طرف سے پوچھے گئے 9 سوالات کا تحریری جواب جمع کرادیا۔ عدالت کا پہلا سوال تھا کہ مزید پڑھیں

بھٹکے لوگوں کو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مٹھی بھر بھٹکے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس: پولیس نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں آئی جی بلوچستان نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مقتول کو آرٹیکل 6 کی درخواست پر دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔ آئی جی بلوچستان کی جانب مزید پڑھیں

مذہبی جذبات بھڑکانے جیسے رویے دنیا کے امن کیلئے مہلک ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔‌ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کےخلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مستردکردی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی اور مقدمہ کی مزید سماعت کل بدھ تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا نوجوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طارق فضل چوہدری کا جواں عمر صاحبزادہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ اسلام آباد کے علاقے 7ایونیو کے قریب لیگی رہنما کے بیٹے حمزہ طارق چوہدری کی گاڑی کو حادثہ پیش مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں کیلئے وقت درکار ہو تو آئینی ترمیم کی جاسکتی ہے: مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے وقت درکار ہو تو آئینی ترمیم کی جاسکتی ہے جب کہ حکومت اور الیکشن کمیشن چاہے تو ایسی صورت میں عبوری آرڈر ہوسکتا ہے لیکن مزید پڑھیں