ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کر رہی تھی کہ میرا جرم کیا تھا؟ امیر جماعت اسلامی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کےتاریخی گھر کوجلایا گیا،ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کررہی تھی کہ میراجرم کیا تھا؟ پشاور میں شمولیتی تقریب سےخطاب کرتےہوئے امیرِ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

سوات: مسافر کوچ کھائی میں جا گری، متعدد افراد جاں بحق

سوات( سٹار ایشیا نیوز)سوات کی تحصیل کبل کےعلاقےکیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ15 زخمی ہوگئے۔ سوات پولیس کےمطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جارہی تھی کہ کیمارئی کےمقام پرڈرائیور سےبےقابو ہو مزید پڑھیں

کے پی کے میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، ڈائریکٹر خوراک کے پی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا محمد یاسر نےکہا ہےکہ صوبے میں آٹےکی قلت کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہاکہ پنجاب سےآٹے اور گندم کی ترسیل میں درپیش مسائل جلد حل مزید پڑھیں