5 اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل پر ’ یوم استحصال کشمیر‘ منایا جارہاہے

5 اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ آج منایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پانچ سال قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 35 اے اور 370 کا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں 2 لاکھ شہریوں نے احتجاجاً بجلی کے بل جمع نہیں کروائے ، ترجمان محکمہ برقیات

آزادکشمیر میں شہری بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں جس کے باعث 2 لاکھ صارفین نے بجلی کے بل جمع نہیں کروائے۔ میرپور آزاد کشمیر میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور اضافی ٹیکسز کے خلاف مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کیخلاف آزاد کشمیر میں احتجاج اور مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

مہنگی بجلی کیخلاف آزاد کشمیر میں احتجاج اور مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

مظفر آباد: کوٹلی سمیت آزاد کشمیر کے 7 اضلاع میں مہنگی بجلی کے بلز اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔آزاد کشمیر بھر میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاجی ریلیاں نکالیں اور متعدد شہروں میں دھرنے مزید پڑھیں

مظفرگڑھ میں خالی پلاٹ سے تین بہنوں کی لاشیں برآمد

مظفرگڑھ: تھرمل کالونی سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں سے تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں ہیں۔ پولیس کا بتانا ہےکہ تینوں مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال، کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف یوم شہدائے کشمیر منایا گیا، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کرتے ہوئے دکانیں اور کاروباری مراکز بند رکھے گئے جبکہ مظفرآباد میں بھارت سے کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا گیا . اور مزید پڑھیں

تنویر الیاس کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی سےخالی ہونےوالی نشست پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کےحلقے ایل اے15 باغ2 پر ضمنی انتخاب مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر نا اہل قرار

مظفرآباد( سٹار ایشیا نیوز )آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم سردار تنویر کو مظفرآباد کی ہائیکورٹ نے نااہل قرار دیدیا۔ آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے فل کورٹ بینچ نے سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کےالزامات پر اسمبلی رکنیت سےنااہل قرار دیدیا۔ مزید پڑھیں