وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب ایک روز ملتوی، کاغذات نامزدگی جمعہ کو جمع ہونگے

اسمبلی اجلاس اسپیکر چوہدری طارق فاروق نے قواعد و ضوابط کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایک روز کے لیے آگے کردیا۔وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی بھی اب جمعہ کو جمع ہوں گے۔ جمعہ کے روز دوپہر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت سازی، بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام وزیراعظم کیلئے فائنل

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔اجلاس میں سینیٹر رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق، صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر شاہ غلام قادر مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیر کے شہریوں کا عسکری قیادت کے کامیاب دورہ تہران کا بھرپور خیرمقدم

آزاد جموں وکشمیر کے شہریوں نے عسکری قیادت کے کامیاب دورہ تہران کو سراہتے ہوئے کہا کہ عسکری قیادت کا دورہ تہران پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اورعلاقائی تعاون کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے، جبکہ ایران مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری، ن لیگ فیورٹ

وزیراعظم کا انتخاب 27 اگست جمعرات کو آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ہوگا، جبکہ نومنتخب وزیراعظم اسی روز شام کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔جاری شیڈول کے مطابق 27 اگست کو صبح ساڑھے 9 بجے سے مزید پڑھیں

آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا

آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں سپیکر کے لیے پولنگ کے عمل میں مسلم لیگ ن کے طارق فاروق 32 ووٹ لےکر سپیکر منتخب ہوئے ہیں۔اِسی طرح ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے احمد رضا قادری مزید پڑھیں

شاہ غلام قادر وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار نامزد

ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھے، تفصیلی مشاورت کے بعد شاہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی دستبرداری مکمل، کل پولنگ ہوگی

ذرائع کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، تاہم شاہین کوثر ڈار نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔اِسی طرح خواتین کی مخصوص نشستوں پر رفعت عابد، زوبیہ مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلی ہال مظفرآباد میں پولنگ کا آغاز صبح 10 بجے ہوگیا جو کہ دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ خواتین کی 5 مخصوص نشستوں کیلئے 6 امیدوار میدان میں موجود مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ جاری

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہو گیا۔آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے مزید پڑھیں