نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار کو آزاد کشمیر میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، بلاول کی ن لیگ پر کڑی تنقید

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار ہیں، یہ ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آتے ہیں۔مظفرآباد میں مزید پڑھیں

باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن پر دھاندلی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

فسادیوں کا انتخابات کے دوران مظفر آباد کی طرف مارچ سازشی منصوبہ تھا: وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ فسادیوں کا انتخابات کے دوران مظفر آباد کی طرف مارچ سازشی منصوبہ تھا اور ان کا مقصد بڑے پیمانے پر بے امنی پھیلانا تھا۔وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے متنازع بنا کر کشمیری عوام کے زخموں کو مزید گہرا کر دیا ہے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ن لیگ نے دھاندلی کرکے انتخابی عمل داغدار کردیا، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ضلع کوٹلی میں پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کرکے انتخابی عمل داغدار کردیا ہے۔ سٹارایشیا نیوز کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ صدر مزید پڑھیں

مریم نواز کا کشمیری عوام کو ’بسوں کا تحفہ‘ اور صوبے کے وسائل پر بحث: ’آپ وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں، وزیراعظم پاکستان یا کشمیر نہیں‘

’مریم نواز پنجاب کے بجٹ سے دوسرے علاقوں پر اخراجات کیسے کر سکتی ہیں؟‘پاکستان کے سوشل میڈیا پر اِس بحث نے اُس وقت جنم لیا جب تین روز قبل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 الیکٹرک بسوں کی ایک مزید پڑھیں

آزادجموں و کشمیر میں انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفاف طریقے سے مکمل ہوا: چیف الیکشن کمشنر

آزادجموں وکشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ آزادجموں و کشمیر میں انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفاف طریقے سے مکمل ہوا۔ جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن: پی پی کا متاثرہ پولنگ اسٹیشنز پر فوج کی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے آزاد کشمیر کے الیکشن میں متاثرہ پولنگ اسٹیشنز پر فوج کی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں راجہ پرویزاشرف نے کہا کہ متعدد پولنگ اسٹیشنوں سے مزید پڑھیں