آزاد کشمیر میں فسادی جتھے کے حملے میں زخمی ہونے والا رینجرز اہلکار شہید

تراڑ کھل روڈ کلیئرنس آپریشن کے دوران فسادی جتھے کے سنائپرز نے فائرنگ کی، گولی لگنے سے رینجرز اہلکار آصف حسین شدید زخمی ہوا تھا، رینجرز اہلکار نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں دوران علاج جام شہادت نوش کیا۔ماہرین کے مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کے باشعور شہریوں نے نام نہاد ہڑتال کی کال مسترد کر دی

فسادی جتھے کے آزاد جموں و کشمیر کے امن وامان کو خراب کرنے اور انتشار پھیلانے کے مذموم عزائم خاک میں مل گئے، 9 ستمبر کو آزاد جموں و کشمیرکے تمام اہم اضلاع میں تعلیمی ادارے اور تجارتی مراکز کھلے مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اراکین کو محکموں کے قلمدان تفویض

سردار میر اکبر کو وزیر فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ و باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔وقار نور کو وزیر جنگلات و وائلڈ لائف فشریز، ڈاکٹر مصطفٰی بشیر عباسی کو وزیر صحت عامہ مقرر کیا گیا ہے۔اظہر صادق مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: شرپسندوں کی فائرنگ سے ایف سی جوان شہید، رینجرز اہلکار زخمی

آزاد جموں وکشمیر پولیس کے مطابق چھترہ ٹوپی روڈ پر قائم کوپرہ پولیس چوکی (ضلع باغ) اور تراڑکھل ایکسز پر فسادی جتھے کے مسلح شرپسندوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، بزدلانہ حملے میں ایف سی اہلکار رحیم گل شہید مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی بھی تقریب میں شریک ہوئے۔حلف اٹھانے والوں میں وقار نور، اظہر صادق، ثاقب مجید راجہ، مصطفیٰ بشیر، راجہ ریاست، عمیر نعیم، عبد الرحمان مزید پڑھیں

سکیورٹی کی آڑ میں مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت پر ڈاکہ ڈالنے کی سازش

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند مودی حکومت کے زیراثرمقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے نام نہاد شدت پسندی کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اگرکشمیری پنڈتوں مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ آزادکشمیر کا آج سے انٹرنیٹ سروس مرحلہ وار بحال کرنے کا اعلان

محکمہ داخلہ آزادکشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن کے ضلع نیلم میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے، جبکہ ضلع حویلی کہوٹہ میں بھی انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا مزید پڑھیں

افتخار گیلانی: کاروبار، وکالت اور سیاست سے آزاد کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ تک سفر

افتخار گیلانی نے ابتدائی تعلیم اسلام آباد میں حاصل کی، بعد ازاں انہوں نے برطانیہ سے قانون کی تعلیم مکمل کی اور 2005 میں بار ایٹ لا کی ڈگری حاصل کی،، تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے کچھ عرصہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب

سپیکر اسمبلی نے قانون ساز اسمبلی کے قائد ایوان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔نتائج کے مطابق ن لیگ کے بیرسٹر افتخار گیلانی 30 ووٹ لے کر وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوئے، پیپلزپارٹی کے سردار مختار احمد خان نے 14 مزید پڑھیں

شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا

شاہ غلام قادر نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم نامزد کیے جانے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ افتخار گیلانی کو ووٹ دیں گے مزید پڑھیں