پمز ہسپتال میں اصلاحات کے لئے 20 رکنی خصوصی کمیٹی قائم

ذرائع وزارت صحت کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 20 رکنی کمیٹی قائم کی گئی، کمیٹی میں سرکاری اور نجی شعبے کے نامور ماہرین صحت شامل ہیں، خصوصی کمیٹی پمز ہسپتال کے انتظامی امور کا جائزہ لے گی، کمیٹی پمز مزید پڑھیں

7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن

1965 ء کی جنگ ہو یا تاریخ کا کوئی بھی کٹھن امتحان، پاک فضائیہ کے شاہینوں نے ہمیشہ دشمن کو دھول چٹائی، ایئر کموڈور سجاد حیدر کی قیادت میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے میں دشمن کے کئی طیارے زمین مزید پڑھیں

جنگِ ستمبر و مئی میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا: صدر، وزیراعظم

یوم پاک فضائیہ پر اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے فوج اور بحریہ کے ساتھ مل کر فیصلہ کن کردار ادا کیا، ہمارے شاہینوں نے ثابت کیا دشمن مزید پڑھیں

بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے، جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود بین الاقوامی تنازعات میں سے ایک ہے۔انہوں مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کا غرور خاک میں ملایا، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ فضائیہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 7 ستمبر 1965ء پاک فضائیہ کی غیر معمولی شجاعت اور بے مثال پیشہ ورانہ مہارت کا تاریخی دن ہے جبکہ سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم مزید پڑھیں

صوبوں کے قیام کیلئے متنازعہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر علی

سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی کی سیاسی قیادت اور فیملی سے ملاقات کرائی جائے، علامہ راجہ ناصر،محمود اچکزئی کی ملاقات انتہائی ضروری ہے، محمود اچکزئی نے الیکشن مزید پڑھیں

معاشی اصلاحات کے ثمرات؛ پاکستان میں سرمایہ کاری، روزگار اور عوامی اعتماد بہتر

بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے پاکستانی معیشت میں بہتری، صارف اعتماد اور استحکام کے اقدامات کی واضح توثیق کر دی ہے۔عالمی مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے کے مطابق پاکستان میں صارفین کے مزید پڑھیں

علمیہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔علیمہ خان کی جانب سے وکیل خالد یوسف چودھری اور شاہینہ شہاب جبکہ سرکار کی جانب سے عثمان گھمن پیش ہوئے۔عدالت میں جمع رپورٹ کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ کثیرالجہتی فورمز پر باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر بحث آئے۔ترجمان کے مطابق پاکستان سمیت 8 ممالک نے اسرائیلی وزراء مزید پڑھیں

پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت

پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق بیانات کی مذمت کرتے ہیں، یہ مزید پڑھیں