آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے،اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنےکا موقع ملا ہے۔ شہباز شریف نے ایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئےکہاکہ10سال قبل ن لیگ مزید پڑھیں

نالائق شخص کو چار سال مسلط کر کے ملک تباہ کیا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ نالائق شخص کو چارسال تک پاکستان پر مسلط کر کےملک تباہ کیاگیا، تحریک انصاف کےاپنے لوگوں نےپانامہ سازش کو بےنقاب کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے مزید پڑھیں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانےکی تاریخ کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر نےمالی سال24-2023 کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئےاقدامات شروع کر دیےہیں۔ ایف بی آر اعلامیے کےمطابق انکم ٹیکس مزید پڑھیں

ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے، وفاقی وزیر ماحولیاتی

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہےکہ ہر گھنٹےبعد سمندری طوفان بپر جوائے کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نےکہاکہ بپر جوائے سمندری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کے نئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)پاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پریز نےکہا ہےکہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنےکا موقع گنوا دیاگیا ہے۔ آئی ایم ایف نےکہاکہ بےنظیر انکم سپورٹ پرو گرام کیلئےوسائل مزید پڑھیں

انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوں گے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئینی مدت پوری ہونےکےبعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات ہوں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نےاپنے ایک بیان میں کہاکہ مزید پڑھیں

گوادر کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز)بلوچستان کےگوادر ڈسٹرکٹ کو ڈیوٹی فری کرنےکا منصوبہ تیار کرلیاگیا۔ ذرائع کا اس حوالے سےکہنا ہےکہ گوادر میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع نےمزید بتایا ہےکہ وزیرِ مزید پڑھیں