بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری

اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ 1965ء میں پاک افواج کے بہادر سپوتوں نے دشمن کے عزائم ناکام بنائے، مسلح افواج کے شہدا، غازیوں اور ان کے اہلخانہ کو قوم کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں۔انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو

اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں آخرکار برداشت، احترام اورمل جل کررہنے کی سیاست کی طرف واپس آنا ہوگا، کیونکہ یہی کسی بھی جمہوریت کی بنیاد ہیں۔۔وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بھی چیئرمین پیپلزپارٹی سے اظہار تشکر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے صدر، وزیراعظم، فیلڈ مارشل، اپنی جانب سے اور پاکستانی عوام کی طرف سے شاہی خاندان اور ناروے کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔نائب وزیراعظم نے ناروے کے وزیر خارجہ کو آگاہ مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی

یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان طاقت کے بجائے مکالمے، سفارت کاری اور پرامن ذرائع مزید پڑھیں

ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے 24 ارب روپے کاروباری برادری کیلئے مختص

وزیراعظم شہباز شریف نے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ اور ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان (EXIM Bank of Pakistan) کی جانب سے بالخصوص چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) کے لیے برآمدی انشورنس کوریج فراہم کرنے کا خیرمقدم کیا۔انہوں نے مزید پڑھیں

پی ایم اینڈ ڈی سی کا ہاؤس آفیسرز کے لیے فائر سیفٹی ٹریننگ لازمی کرنے کا فیصلہ

پی ایم ڈی سی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کے مطابق یہ ٹریننگ اب ہاؤس جاب کا لازمی حصہ ہوگی، تمام میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں ہاؤس آفیسرز کو فائر سیفٹی، ایمرجنسی ڈرلز اور مریضوں کے محفوظ انخلا کی مزید پڑھیں

سیف گیمز 2027 کی تاریخیں مقرر، 28 کھیلوں میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی و آفیشلز شریک ہوں گے

اجلاس میں سیف گیمز کے لیے نیشنل کوآرڈی نیٹر کی تقرری اور اسٹیئرنگ، آرگنائزنگ اور صوبائی کمیٹیوں کی تشکیل کی بھی منظوری دی گئی۔ سیف گیمز میں مجموعی طور پر 28 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے، جن میں 6 ہزار مزید پڑھیں

حج و عمرہ زائرین کیلیے گردن توڑ بخار کی ویکسین کا سرٹیفکیٹ لازمی، مصطفیٰ کمال

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ملک سے باہر جانے اور بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو حفاظتی ٹیکے لگوانے چاہییں، انہوں نے کہا کہ گردن توڑ بخار کی ویکسین کا سرٹیفکیٹ مسافروں کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ وصولی، شہری مہنگا ترین ایندھن خریدنے پر مجبور

میڈیا رپورٹ کے مطابق موجودہ دور حکومت میں شہریوں سے لیوی کی مد میں ریکارڈ 3137 ارب روپے وصول کیےگئے، ایک لیٹر ڈیزل 233 روپے اور پیٹرول 178 روپے 66 پیسے تک مہنگا ہوا۔حکومتی دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں