پشاور : سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ بنیادی پے اسکیلز اور الاؤنسز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سٹارایشیانیوز کے نمائندے نواب شیر کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے لیے نظرثانی شدہ پے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 32 خبریں موجود ہیں
پشاور: طورخم بارڈر پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شدید علیل نومولود بچے کو والدین سمیت پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی، جہاں فوری طبی امداد ملنے سے بچے کی جان بچا لی گئی۔سٹارایشیانیوز کے مطابق انسانی ہمدردی مزید پڑھیں
سوات: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔اپنے بیان میں سہیل آفریدی نے کہا کہ دوبارہ دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں، امن مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی میں 5 بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ مزید پڑھیں
پشاور: احتساب عدالت نے کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست خارج کردی۔احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں 9 رکنی کوہ پیما ٹیم نے 6050 میٹر بلندتھلو زوم چوٹی سر کرلی۔خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے مطابق تھلو زوم ہندوکش پہاڑی سلسلے کی مشکل ترین اور کم سر کی جانے والی چوٹیوں میں شامل ہے۔ٹورازم اتھارٹی مزید پڑھیں
پشاور : یکم جولائی سے نئے ‘بیسک پے اسکیلز 2026’ نافذ العمل ہوگیا ، جس کے بعد سرکاری ملازمین کو نظرثانی شدہ اور بڑھی ہوئی بنیادی تنخواہیں فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں گورنر راج کے خدشات پر کھلا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں اور اگر وفاقی حکومت ہمت رکھتی ہے تو گورنر راج مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ عوام کے ٹیکس سے جمع ہونے والے پیسوں پر بیرونِ ملک فلیٹس اور جزیرے خریدے جارہے ہیں، لہٰذا عوام کو چاہیے کہ حکمرانوں سے اس بارے میں سخت سوالات مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں