بیمار ماں کے ساتھ ہسپتال آنے والی لڑکی کو وارڈ بوائے نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا

سندھ کے علاقے شکار پور کے سول ہسپتال میں بیمار ماں کے ساتھ آئی لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل بیمار ماں کے ساتھ شکار پور کے سول ہسپتال آنے والی لڑکی مزید پڑھیں

دودھ گرانے پر 9 سالہ گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشدد، ملزم گرفتار

فیصل آباد میں سفاک میاں بیوی نے دودھ گرانے پر 9 سالہ گھریلو ملازمہ کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنادیا ۔سٹی پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل نے بتایا کہ پولیس کی اسپیشل ٹیم نے تشدد کا شکار بچی نور مزید پڑھیں

رائیونڈ میں 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ

رائیونڈ میں اینٹوں کے بھٹے پرکام کرنے والی 18 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ رائیونڈ کے نواح میں پیش آیا ہے، متاثرہ مزید پڑھیں

غریب شہریوں کے بجلی میٹر چند ہزار کے بلِ ادا نہ کرنے پر اتار لیے گئے

غریب شہریوں کے بجلی میٹر چند ہزار کے بلِ ادا نہ کرنے پر اتار لیے گئے۔ میٹر اتارنے کا حکم دینے والے ضلعی محکمے خود لاکھوں روپے کے نادہنگان۔ شامت صرف غریب شہریوں کی آئی۔ تفصیلات کے مطابق میلسی کے مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ

بہاولپور میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ تاجر و شہری غیر محفوظ موٹر سائیکل چوریاں بڑھنے پر شہری پریشان تھانہ سول لائنز تھانہ بغدادالجدید اور تھانہ کینٹ کے علاقوں میں چور سرگرم ہو چکے ۔ بہاولپور میں آئے مزید پڑھیں

فاحشی پھیلانے والوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فاحشی پھیلانے والے مساج سینٹر کے خلاف سٹار ایشیا نیوز بنا قوم کی آواز سیالکوٹ تھانہ صدر کی حدود میں پولیس نے مساج سینٹر کے نام پر بننے والے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر فاحشی مزید پڑھیں

نجی اور سرکاری سکولوں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان

پنجاب میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ پر تعلیمی اداروں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا.نجی ٹی وی چینل کے مطابق آنکھوں کے وائرس کے باعث نجی اور سرکاری سکولوں میں جمعرات اور مزید پڑھیں