موٹرویز اور ہائی ویز پولیس نے ڈرائیوروں پر قانون کیخلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حد رفتار سے تجاوز پر چالان 700 روپے سے بڑھا کر 2500 روپے کردیا گیا جبکہ دوسری گاڑی کو راستہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 160 خبریں موجود ہیں
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران مطلوب ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پرتعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران بیرون ملک فرارہونے کی مزید پڑھیں
ڈی آئی جی قلات منیر احمد نے کہا ہے کہ مستونگ دھماکے میں 25 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق زخمیوں کی تعداد 70 سے زائد ہو چکی ہے۔ ڈی آئی جی منیر احمد نے بتایا مزید پڑھیں
صدر مسلم لیگ (ن ) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے جوہر ٹاؤن میں میاں نعیم کی طرف سے ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) مزید پڑھیں
ملک بھر کی طرح عمرکوٹ ضلع میں بھی جشن عیدمیلاد النبی ﷺ آج انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت واحترام کےساتھ منایا جارہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عمر کوٹ میں مختلف تنظیموں کی جانب سے جلسے جلوس اور ریلیوں کا مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں پالتو پرندوں کو مناسب خوراک نہ دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جانوروں پر تشدد اور بے رحمی کےخاتمے کے لیےبنائے گئے اینیمل ریسکیو سینٹر کے عملے نے ٹاؤن شپ کے مزید پڑھیں
سندھ کے علاقے شکار پور کے سول ہسپتال میں بیمار ماں کے ساتھ آئی لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل بیمار ماں کے ساتھ شکار پور کے سول ہسپتال آنے والی لڑکی مزید پڑھیں
فیصل آباد میں سفاک میاں بیوی نے دودھ گرانے پر 9 سالہ گھریلو ملازمہ کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنادیا ۔سٹی پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل نے بتایا کہ پولیس کی اسپیشل ٹیم نے تشدد کا شکار بچی نور مزید پڑھیں
رائیونڈ میں اینٹوں کے بھٹے پرکام کرنے والی 18 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ رائیونڈ کے نواح میں پیش آیا ہے، متاثرہ مزید پڑھیں
غریب شہریوں کے بجلی میٹر چند ہزار کے بلِ ادا نہ کرنے پر اتار لیے گئے۔ میٹر اتارنے کا حکم دینے والے ضلعی محکمے خود لاکھوں روپے کے نادہنگان۔ شامت صرف غریب شہریوں کی آئی۔ تفصیلات کے مطابق میلسی کے مزید پڑھیں
توبہ ٹیک سنگھ(ماہ ربیع الاول وہ ماہ مقدس ہے جو ہمارے دلوں پر ہر سال یہ دستک دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کو ٓپﷺ کے اسوہ حسنہ پر لے آئیں) بعث عالی ﷺ مومنین پر اللہ کریم کا بہت مزید پڑھیں
صادق آباد میں آشوب چشم کے مختلف آئی ڈراپس مارکیٹ سے غائب دوا نہ ملنے سے آشوب چشم میں مبتلا مریضوں کو پریشانی کا سامنا مریض ذلیل وخوار صادق آباد میں آشوب چشم کے مختلف آئی ڈراپس مارکیٹ سے غائب مزید پڑھیں