چوری کی واردات عام چور مکہ مدینہ ٹاؤن سے ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار

رینالہ خورد میں بڑھتی ہوئی چوری کی واردات عام چور مکہ مدینہ ٹاؤن سے ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار 5 دن گزر جانے کے باوجود وابڈا اہلکاروں کی جانب سے ٹرانسفارمر نصب نہ کیا گیا شہری پانی کی بوند بوند مزید پڑھیں

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

گجرات :فوڈ سیفٹی ٹیموں کے شہر اور ملحقہ علاقوں میں پولیس کےچھاپےپڑے۔ 400 لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف کرلیا گیا ۔جلالپور جٹاں میں سویٹس پروڈکشن یونٹ کو بھی بندکردیا۔ گجرات شہر کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں ماں بیٹی کی لاشیں گھر سے برآمد

لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں بیٹی کو قتل کردیا۔فیکٹری ایریا پولیس کے مطابق دہرے قتل کا واقعہ اتحاد پارک میں پیش آیا جہاں 50 سالہ شکیلہ اور اس کی 20 سالہ مزید پڑھیں

ہنگو: مسجد میں خودکش دھماکے سے متعلق حساس اداروں کی رپورٹ تیار

دوآبہ تھانہ اور مسجد میں خودکش دھماکوں سے متعلق تفتیشی اور حساس اداروں نے رپورٹ تیار کرلی ، جس کے مطابق خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس کے نمونے نادرا کے پاس میچ نہ ہو سکے، حملہ آور غیر ملکی مزید پڑھیں

عمرکوٹ میں سود خوروں کے خلاف آپریشن شروع، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

ایس ایس پی عمرکوٹ ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کےاحکامات پر سودپرقرضہ دینے والوں،ناجائز منافع و سودی لین دین کرنےوالوں کےخلاف پورے ضلع میں کارواٸیاں جاری ہے۔ایس ایچ او کنری افتخارباجوہ نےشاندار کارروائی کرتے ہوئےچھاچھروکےرہائشی ضلع میں بڑے پیمانےپرسودخوری کرنےوالےملزم منوج کمار مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈاکوؤں کا پورا گینگ پکڑا گیا، نقدی سمیت لوٹا مال برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس نے ڈاکوؤں کا پورا گینگ پکڑ لیا اور نقدی سمیت لوٹا مال برآمد کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور بدنام زمانہ ڈاکووں کا گروہ گرفتار کر لیا مزید پڑھیں