منشیات فروشوں اور چور ڈکیتوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں,5 ملزمان کو حراست میں لے لی

میرپورخاص ضلعی پولیس نے منشیات فروشوں اور چور ڈکیتوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں کر کے 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا اس حوالے سے ایس ایس پی میرپورخاص عدیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تفصیلات سے آگاہ کیا مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ

بہاولپور میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ تاجر و شہری غیر محفوظ موٹر سائیکل چوریاں بڑھنے پر شہری پریشان تھانہ سول لائنز تھانہ بغدادالجدید اور تھانہ کینٹ کے علاقوں میں چور سرگرم ہو چکے . بہاولپور میں آئے مزید پڑھیں

انسانیت سوز واقعہ,باپ نے اپنے ہی بیٹے کو گلے میں زنجیر ڈال کرتشدد کا نشانہ

تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کی میں انسانیت سوز واقعہ, باپ نے اپنے ہی بیٹے کو گلے میں زنجیر ڈال کر اور رسیوں سے جکڑ کرتشدد کا نشانہ بنایا.اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے کاروائی کا آغاز کرتے ہوۓ ملزم کی مزید پڑھیں

فاطمہ قتل کیس؛ نامزد ملزمہ حناشاہ رضاکارانہ طور پر تھانے میں پیش ہو گئیں

فاطمہ قتل کیس میں نامزد ملزمہ حناشاہ رضاکارانہ طور پر تھانے پیش ہو گئیں۔نجی ٹی وی چینل “کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ حنا شاہ کو ویمن پولیس سینٹر خیرپور منتقل کردیا گیا،حناشاہ کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش مزید پڑھیں

ایک ماہ قبل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کراچی کے ہسپتال میں دم توڑ گئی

قمبر شہدادکوٹ کے علاقے وارہ میں1 ماہ قبل زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنی لڑکی کراچی کے سول ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے ۔پولیس کے مطابق قمبر شہدادکوٹ میں وارہ کے علاقے میرن کوٹ کی رہائشی 13 سال کی مزید پڑھیں

مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

تاندلیانوالہ میں ستیانہ روڈ پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے دوران 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈمپر تاندلیانوالہ کی طرف جبکہ وین فیصل آباد جارہی تھی، ویگن میں مسافروں کے ساتھ پولیس مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکھ برادری کا بھارت کے خلاف شدید احتجاج

بلوچستان میں سکھ برادری نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے پر بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔سکھ برادری اور دیگر مقامی افراد نے بلوچستان کے شہر لسبیلہ پریس کلب کے سامنے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را مزید پڑھیں

ایک ٹانگ سے محروم سبزی کا ٹھیلہ لگا کر بچوں کا پیٹ پالنے والے شہری کی دوسری ٹانگ بھی زخمی ہوگئی

ایک ٹانگ پر کئی سالوں سے سبزی اور فروٹ کا ٹھیلہ لگا کراپنے بچوں کا پیٹ پالنے والا شیوانی محلے کے ہری رام کمار مالھی کی دوسری ٹانگ بھی زخمی ہو گئی ہے جس کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے مزید پڑھیں

بغیرہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا آج سے اہم شاہراہوں پر داخلہ بند

بغیرہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا اہم شاہراہوں پر داخلہ بند کر دیا گیا، سی ٹی او نے عادی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کی موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بغیرہیلمٹ موٹر سائیکل مزید پڑھیں