کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

آئی ایس پی آر کے مطابق کویت کے اعلی سطح وفد نے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کویت کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا لیسکو سے 60 ارب روپے معاوضے کی وصولی کے فیصلے پر حکم امتناع

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد جواد حسن نے لیسکو کی درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کیا۔لیسکو کی جانب سے بیرسٹر عمر ریاض عدالت میں پیش ہوئے۔عدالتی حکم کے مطابق شہری کا مؤقف ہے کہ لیسکو نے 1976 میں اس مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت بھی مہیا کرنے کا اعلان

محسن نقوی نے کہا کہ بہت جلد نادرا میگا سنٹر میں پاسپورٹ کی سہولت بھی مہیا کر دی جائے گی، انہوں نے شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے کے لئے آئے شہریوں سے فردا فردا ملے اور شناختی کارڈز بنوانے مزید پڑھیں

ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس

ایشیاء کپ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں نے ڈانس اور مختلف اسٹائل سے سماں باندھ دیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی فوٹو سیشن میں حصہ لیا جبکہ سری لنکا، یو اے ای اور تھائی لینڈ کی ٹیم کی مزید پڑھیں

دو سال سے زائد عرصے میں ٹرائل شروع نہ ہوسکا، قتل کیس کے ملزم کو ضمانت مل گئی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے محمد فاضل کی درخواست ضمانت پر 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر کوئی ملزم دو سال سے زائد عرصے سے حراست میں ہو، مزید پڑھیں

راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی

ریلوے ذرائع کے مطابق راول ایکسپریس رات ساڑھے 12 بجے راولپنڈی سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی تھی، ٹرین جب جہلم کے قریب کالا گجراں اسٹیشن پہنچی تو بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی۔ریلوے حکام کے مطابق مزید پڑھیں

چرس برآمدگی کیس: لاہور ہائیکورٹ نے 14 سال قید کی سزا کالعدم قرار دے دی

جسٹس طارق سلیم شیخ نے ذوالفقار علی کی فوجداری اپیل منظور کرتے ہوئے ماتحت عدالت کی جانب سے سنائی گئی 14 سال قید کی سزا کالعدم قرار دے دی، ملزم پہلے ہی تقریباً تین سال قید کاٹ چکا تھا۔عدالت نے مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی

اجلاس میں وزیر داخلہ نے ایف آئی اے زونل آفس لاہور کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ لیا اور منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی، انہوں نے انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں

سانحہ پمز پر حکمران طبقہ زیادہ دیر نہیں چھپ سکتا: حافظ نعیم الرحمان

صوبائی دارالحکومت میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ تعلیم اور صحت کے لیے مختص بجٹ کہاں اور کیسے استعمال ہوتا ہے، اس کا حساب قوم کے سامنے آنا چاہیے۔انہوں نے الزام عائد کیا مزید پڑھیں