خلع کے معاملے میں حق مہر کی واپسی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شخ نے ڈاکٹر رخسانہ کوثر اور شاہد نذیر کے درمیان تنازع کا فیصلہ سناتے ہوئے بیوی کی درخواست جزوی طور پر منظور کر لی اور 11 تولے سونا یا اس کی قیمت شوہر کو مزید پڑھیں

ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ پنجاب برہم

مریم نواز نے ستھرا پنجاب کی گاڑی تلے آکر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا بھی اظہار کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت لاہور میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق خصوصی اجلاس میں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ شدید ہوچکی ہے، ایک جانب عوام بجلی کی بندش کا سامنا کر رہے ہیں تو دوسری جانب ایک طبقے کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ حاصل ہے، جس پر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، اٹک، سیالکوٹ، شیخوپورہ، نارووال اور گجرات میں بارش متوقع ہے۔لاہور، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، وزیرآباد، حافظ آباد، قصور، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، نورپورتھل، فیصل مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں اطراف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز نے مزید پڑھیں

مریم نواز کا نیپال میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ مریم نواز نے نیپال کے سیلاب متاثرین اور ان کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کا ضیاع اور بڑے پیمانے پر تباہی انتہائی تکلیف دہ ہے، مشکل مزید پڑھیں

قصور: بابا بلھے شاہؒ کے 269ویں عرس کی تقریبات، زائرین کی بڑی تعداد شریک

دربار بابا بلھے شاہؒ پر زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں عرس کے دوسرے روز بھی روح پرور محافل کا انعقاد کیا جا رہا ہے، زائرین عقیدت و احترام کے ساتھ حضرت بابا بلھے شاہؒ کے مزار پر مزید پڑھیں

جعلی کرنسی رکھنے کا مقدمہ، لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد پرویز نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں اور اتنی ہی رقم کے ایک ضامن کے عوض رہائی کا حکم دیا، فیصلے کے مطابق محمد سرور کے خلاف مزید پڑھیں

صارفین کی آسانی اور فوڈ انڈسٹری میں جدت کیلئے پنجاب حکومت کا شاندار اقدام

معاون خصوصی وزیر اعلٰی پنجاب سلمی بٹ، سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے پروگرام کا افتتاح کیا، لبرٹی چوک میں نجی ریسٹورنٹ سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔معاون خصوصی وزیر مزید پڑھیں