پاکستان کے نامور اداکار جمشید انصاری کی آج 21ویں برسی منائی جا رہی ہے

31 دسمبر 1942ء کو بھارت کے شہر سہارنپور میں پیدا ہونے والے جمشید انصاری نے اپنے منفرد اندازِ بیاں اور بہترین اداکارانہ صلاحیتوں سے دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر حکومت کی، ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ڈراما سٹیج پر لازوال مزید پڑھیں

پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

طویل تعطیلات کے بعد سکولوں میں ایک بار پھر رونقیں لوٹ آئیں، طلبا و طالبات خوشی اور جوش و جذبے کے ساتھ اپنے تعلیمی اداروں میں پہنچے، جبکہ اساتذہ نے بھی نئے تعلیمی مرحلے کے آغاز پر بچوں کا پرتپاک مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست

پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی نے قومی سلامتی، علاقائی صورتحال، بھارت کے کردار، افغانستان اور معاشی استحکام پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔ریکٹر ملینیم انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ انٹرپرینیورشپ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ

کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سابق کپتانوں نے خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کرنے اور ایسے میڈیکل بورڈ سے معائنہ کرانے کی ہدایت کی تھی جس مزید پڑھیں

بیونس آئرس میں ہاف میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ریکارڈ وقت کے ساتھ 56 منٹ اور 51 سیکنڈز میں کامیابی حاصل کی۔29 سالہ ایتھلیٹ نے اس سے قبل 2024 میں ویلنسیا میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ کی تکمیل کیلئے مارچ 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں گوجرانوالہ ییلو لائن اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں منصوبوں کی پیشرفت کا ڈرون فوٹیج کے ذریعے بھی معائنہ کیا گیا مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پابندی ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن 144(6) کے تحت عائد کی گئی ہے، جس کے تحت آؤٹ ڈور ڈرونز کے استعمال پر پابندی برقرار رہے گی، ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے مزید پڑھیں

اپیل کنندہ کی وفات کے بعد قانونی ورثا موجود ہوں تو اپیل خارج نہیں ہوگی: عدالت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ایف بی آر کے سابق ملازم عبد الحق کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا، بنچ نے اپیل پر سماعت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈاکٹر نبیہہ کی شوہر کے لیے گانا گانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کے مزاحیہ تبصرے

ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے گزشتہ برس اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے شادی کی تھی، دونوں کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف مواقع پر بحث ہوتی رہی ہے اور حالیہ عرصے میں ان کے درمیان مزید پڑھیں

مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

لاہور: وفاقی وزارت پیداوار کی مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت دے دی گئی۔ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق اس فیصلے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوگا، ڈھائی لاکھ ٹن مقامی سستی چینی برآمد کرنےکافیصلہ نہ ہو مزید پڑھیں