راولپنڈی کے علاقے لال کرتی میں بیدردی سے قتل کی گئی حنا جاوید کے کیس میں پولیس نے ان کے شوہر اور گھریلو ملازم کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔45 سالہ حنا جاوید کی لاش جمعرات کی صبح مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 450 خبریں موجود ہیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر معزز مہمان کو تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے پاک فوج کی 3 کمپنیاں تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت مزید پڑھیں
ذرائع کے مطابق اس افسوسناک واقعہ میں جاں بحق شہری کی شناخت سلطان کوٹ کے رہائشی عیدن شیخ کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ان کے بیٹے کا نام جواد ہے جو شدید زخمی ہے۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد مزید پڑھیں
لڑکے نے نہانے کے لئے نہر میں چھلانگ لگائی مگر پانی کے تیز بہاؤ سے باہر نہ نکل سکا، ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، لاش کی تلاش کے لئے ریسکیو ٹیموں نے سرچ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف ٹرانسجینڈر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ٹرانسجینڈر نے مؤقف اپنایا کہ مجھے قید میں رکھا ہوا تھا لیکن میں موقع مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں دوپہر کے اوقات میں بادل برسنے کے امکانات ہیں، جبکہ شہر میں آئندہ دو روز کے دوران موسم ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 28 مزید پڑھیں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل سید شبیر حسین شاہ نے ججز روسٹر جاری کیا، پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچوں پر مجموعی طور پر 23 ججز کیسز کی سماعت کریں گے۔روسٹر کے مطابق پرنسپل سیٹ پر مزید پڑھیں
ایکسپو سنٹر لاہور میں گڈ گورننس کے فروغ کے لیے ’میرا صوبہ، میرا نظام‘ آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پنجاب گروپ آف کالجز میاں عامر محمود نے کہا کہ چودھری عبدالرحمان ہمارے نوجوانوں کو درست مزید پڑھیں
جناح سپورٹس کمپلیکس لاہور میں ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ایران نے مجموعی طور پر 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، جن میں مینز نے 5 جبکہ ویمن نے 2 گولڈ مزید پڑھیں