زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس، فلک جاوید کی ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک عابد حسین نے فلک جاوید کی ضمانت منظور کی، فلک جاوید کی جانب سے بیرسٹر میاں علی اشفاق نے دلائل دیئے جبکہ پراسیکیوشن کی جانب سے ضمانت کی مخالفت کی گئی۔فلک جاوید کے وکیل مزید پڑھیں

کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس کو روک نہیں سکتی: محسن نقوی

لاہور میں قومی پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ نوکری پر رہوں نہ رہوں، پیچھے نہیں ہٹوں گا، آج سے ایک ماہ 5 دن قبل ایک بات کی، اپنے نظام کوری سیٹ کرنے مزید پڑھیں

پاکستان کو چین کی طرح ڈسٹرکٹ اکانومی پر کام کرنے کی ضرورت ہے: ایس ایم تنویر

لاہور میں قومی پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کاروباری رہنما ایس ایم تنویر نے کہا کہ ہم روزانہ کی بنیاد پرنیچے کی طرف جارہے ہیں، ہمیں ایکسپورٹس بڑھنے کا نام نہیں لے رہیں، ہماری ملک میں ہر سال آبادی مزید پڑھیں

آئین پامال کر کے جتنے مرضی چھوٹے صوبے بنالیں کوئی فائدہ نہیں: خواجہ سعد رفیق

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے قومی پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت لوگوں کوجیل میں ڈالنے میں مصروف رہی، ہم ایک ایٹمی قوت ہیں، سمجھتے ہیں مخالف کودبا کرراستہ بنالیں گے۔خواجہ سعد رفیق نے مزید پڑھیں

چرس کی بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بیلاروس کی ٹینس اسٹار سبالینکا تیسرے راؤنڈ کے میچ میں ازبکستان کی کمیلا رحیمووا کے خلاف کھیل رہی تھیں۔میچ کے آغاز میں ہی تین صفر سے آگے رہنے کے بعد جب وہ اپنی مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے پنجاب پراسیکیوشن کی کارکردگی قابلِ اطمینان قرار دے دی

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب چودھری عرفان صادق تارڑ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ پنجاب پراسیکیوشن میں خدمات انجام دینے والے پراسیکیوٹرز انتہائی قابل اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق 5 ستمبر تک بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، تاہم 6 ستمبر سے مون سون کی سرگرمیوں میں کمی آنا شروع ہوجائے گی، آج بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، بالائی مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروشوں کیخلاف سی سی ڈی کا ہنگامی ایکشن پلان تیار

تعلیمی اداروں اور ان کے گردونواح میں منشیات فروشی کے خلاف قانون فوری حرکت میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان سی سی ڈی کے مطابق طلبہ و طالبات کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور نہیں بنتا: اسد عمر

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ تمام اسمبلیوں میں صوبے بنانے کے حوالے سے گفتگو ہونی چاہئے اور صوبے بنانے میں بانی پی ٹی آئی کو بھی ساتھ رکھنا چاہئے، بانی کی شمولیت کے مزید پڑھیں