وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سرگودھا کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر صہیب احمد ملک، منصور اعظم، میاں سلطان رانجھا، اکرام الحق، صفدر حسین ساہی، رانا منور حسین، تیمور علی خان، سردار عاصم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 450 خبریں موجود ہیں
کینال روڈ سمیت مختلف اہم شاہراہوں پر گاڑیاں بمپر ٹو بمپر پھنسی ہوئی ہیں، جبکہ ٹھوکر نیاز بیگ سے مسلم ٹاؤن موڑ تک گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔مسلم ٹاؤن موڑ اور کیمپس پل کے اطراف بھی شدید ٹریفک مزید پڑھیں
پیٹر سڈل نے نیو ساؤتھ ویلز سے وابستگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سیزن میں ٹیم کے ساتھ شامل ہونے پر انتہائی پرجوش ہیں اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی رہنمائی کے منتظر ہیں۔ویلز کے نئے ہیڈ مزید پڑھیں
سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے آئرلینڈ کی سفیر کو پنجاب مینارٹی کارڈ کے تحت اقلیتوں کے سماجی تحفظ اور معاشی خودمختاری پر بریفنگ دی۔ملاقات میں سیکرٹری ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹیز افیئرز ڈاکٹر عثمان علی خان، سی ای او آگاہی مبارک مزید پڑھیں
زیبرا کے 5 نئے جانور لاہور زو کا حصہ بن گئے، جن میں 2 نر اور 3 مادہ زیبرا شامل ہیں۔عرابین اوریکس کے 2 جانور لاہور زو میں شامل کیے گئے، جن میں ایک نر اور ایک مادہ شامل ہے۔موفلون مزید پڑھیں
تبادلوں میں ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ، ہیڈ نرس، چارج نرس اور دیگر ملازمین شامل ہیں، فارمیسی ٹیکنیشن، چیف ٹیکنیشن فارمیسی، ہیڈ کلرک، ڈسپنسر، کمپیوٹر آپریٹر اور اکاؤنٹنٹ بھی تبدیل کر دیئے گئے۔لاہور، راولپنڈی اور ڈی آئی خان کے مختلف سرکاری مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے والوں میں احتشام کیانی، سیموئیل یعقوب اور ملک طارق ریکھی شامل تھے۔پروین رحمانی، چوہدری ساجد اور محمد عرفان داہگل ناکے پہنچے، پولیس نے اڈیالہ جیل آنے والے رہنماؤں کو داہگل مزید پڑھیں
حکومتی مذاکراتی وفد نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی، مذاکراتی ٹیم میں وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثنا اللہ اور خواجہ سلمان رفیق شامل تھے۔ہم نہیں چاہتے ملک میں بدامنی سے دشمن فائدہ اٹھائے: مزید پڑھیں
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی جانب سے جاری تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ دوران سماعت فریقین اور وکلا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، تمام فریقین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ عدالت کا تقدس برقرار رکھیں۔عدالت مزید پڑھیں
یہ ایوارڈ ان افراد کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے کام کے ذریعے معاشرے میں غیرمعمولی اور دیرپا مثبت اثرات مرتب کیے ہوں۔ڈاکٹر عبدالباری خان اس سال یہ اعزاز حاصل کرنے والے واحد پاکستانی ہیں، جسے پاکستان کے لیے مزید پڑھیں