نو تعمیر ایرانی ایٹمی سائٹ قدرتی طور پر بم پروف ہے، برطانوی ماہر ارضیات

لاہور: امریکا ایران میں کوہ کلنگ گزلا کے نیچے واقع نوتعمیر ایٹمی مقام تباہ کرنے کے درپے ہے کہ اسے یقین ہے ایرانیوں نے وہاں یورینیم افزودہ کرتی جدید ترین سینٹری فیوج مشینیں اور شاید ایٹم بم بنانے کے قابل مزید پڑھیں

ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے

روس کے شہر کراسنویارسک میں ٹانگ کے درد کے علاج کے لیے ایکیوپنکچر کروانے والی خاتون کی علاج کے بعد حالت مزید خراب ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے ٹانگ کے درد کے باعث مقامی طور پر معروف مزید پڑھیں

دنیا کا بلند ترین وہ انوکھا برج جس میں ایک مصنوعی آبشار بھی موجود ہے

چین میں گزشتہ برسوں میں متعدد ایسے تعمیراتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں جو دنگ کر دینے والے ہیں۔مگر ہوا جیانگ برج یا پل ایک ایسا منصوبہ ہے جسے انجینئرنگ کا ناممکن کارنامہ تصور کیا جاتا ہے۔اگر آپ کو بلندی مزید پڑھیں

صدی کی سب سے مہنگی طلاق‘: جنوبی کوریا کے کاروباری ٹائیکون کو سابقہ اہلیہ کو تقریباً 179 ارب روپے ادا کرنے کا حکم

بڑی کاروباری کمپنی ایس کے گروپ کے چیئرمین کو جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے اپنی سابقہ اہلیہ روہ سو ہیونگ کو 944 ارب وون (483 ملین پاؤنڈ؛ 644 ملین ڈالر، تقریباً 179 ارب پاکستانی روپے) ادا کرنے کا حکم مزید پڑھیں

بلی کے بار بار پڑوس میں چلے جانے پر خاتون پر 3 لاکھ کا جرمانہ

فرانس کے جنوبی حصے میں واقع شہرایگڈے میں ایک خاتون پر ان کی بلی کے پڑوسی کے باغ میں بار بار جانے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔  بلی کا نام ریمی ہے اور مالکہ خاتون کا نام ڈومینیک بتایا گیا ہے۔ ہوا کچھ یوں مزید پڑھیں

قدرت کا نظام، درجنوں نایاب مادہ کچھوے اپنی نسل بڑھانے کیلیے ساحل پر جمع

افزائش کا موسم آتے ہی درجنوں مادہ کچھوے تولید اور انڈے دینے کے لیے دنیا کے مختلف ساحلوں پر جمع ہوگئے ہیں، یہ مسحور کن منظر محبت کرنے والوں کیلیے انتہائی مسحور کن ہوتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڑی باڈا مزید پڑھیں