سوشل میڈ یا سے پیسے کمانے کے دلچسپ و عجیب طریقے

سوشل میڈ یا سے پیسے کمانے کے دلچسپ و عجیب طریقے

سوشل میڈیا کے اس دور میں ’کنٹینٹ کری ایٹر‘ (Content Creator)ہونا بہت فائدے کا کاروبار ہے۔ سوشل میڈیا پر مقبول لوگ، بالخصوص حسینائیںہر ممکن طریقے سے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کما رہی ہیں، جن میں کچھ ایسے طریقے بھی مزید پڑھیں

بوائے فرینڈ پرکالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے

چین میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں بوائے فرینڈ پر کالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے اپنے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیا تھا لیکن اب میڈیا مزید پڑھیں

ورلڈ ریکارڈ بنانے کیلئے مسلسل 7 دن تک رونے کی کوشش میں شہری نابینا ہوگیا

دنیا میں کئی ایسے افراد موجود ہیں جو کچھ منفرد کرکے اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز کی بُک میں درج کرواتے ہیں۔ نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے بھی کچھ ایسا ہی سوچا اور مسلسل 7 دن تک مزید پڑھیں

طالب علم کے لنچ سے چوہے کا سر نکل آیا؟

نانچانگ(سٹار ایشیا نیوز)چین میں ایک طالب علم کو اسکول کے کیفے ٹیریا میں فراہم کیےجانےوالے کھانےمیں چوہے کےسر جیسےنظر آنے والی چیز ملنےکا معاملہ چینی سوشل میڈیا پرکافی توجہ حاصل کرگیا ہےاور یہ ریٹ ہیڈ گیٹ اسکینڈل کےنام سے مشہورہوگیا مزید پڑھیں

اسکول میں طالبہ نے ٹیچر پر مرچوں کا اسپرے کردیا

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )امریکا کے ایک اسکول میں طالبہ نےموبائل فون لینے پر ٹیچر پر مرچوں کا اسپرے کر دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق امریکی ریاست نیش وِل کے اسکول میں طالبہ نےٹیچر پر دو مرتبہ مرچوں والا اسپرےکیا۔ مزید پڑھیں