بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان 

بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر ہے کہ  بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلیے 65 پیسے فی یونٹ کمی ہونے کا امکان ہے۔  سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی جس میں  جون کیلیے 65 مزید پڑھیں

حکومت نے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ٹینڈر جاری کردیا

کراچی: حکومت کی جانب سے چینی کی درآمد کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، حکومت نے 3 لاکھ کے بجائے پہلے مرحلے میں 50 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ٹینڈر جاری کردیا۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب کی شوگر ملوں نے کراچی میں چینی کی ترسیل روک دی

کراچی: سندھ اور پنجاب کی شوگر ملوں نے کراچی کے بازاروں میں جمعہ سے چینی کی ترسیل روکی ہوئی ہے جس سے قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن رؤف ابراہیم کے مطابق ملوں مزید پڑھیں

سونا مزید مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی

کراچی: سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے سے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 356ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مزید پڑھیں

بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے فائلر اور نان فائلرز کے لیے ہر قسم کی بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس وصولی شروع کر دی ہے جہاں حکومت نے نان فائلرز کے لیے بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کی مزید پڑھیں