لیسکو کی ٹیم نے لاہور کے کس علاقے سے کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی ؟ جانیے

لیسکو کی باغبانپورہ ڈویژن اور محمود بوٹی سب ڈویژن کی ٹیم نے 17 کروڑ روپے کی بجلی چوری پکڑلی۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینیئر شاہد حیدر اور ایس ای تھرڈ سرکل انور وٹو کی ہدایت پر ایکسیئن کامران مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی میں کتنااضافہ ہوا؟ رپورٹ جاری

ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.01 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کےمطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 14.36 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 15 اشیاء کی قیمتوں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 79000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی رہی جس سے انڈیکس کی 79000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ بحال ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق تیزی کے سبب 48.29 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مزید پڑھیں

پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت تخمینہ ہو سکتا ہے

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے جیولوجیکل سروے کیا گیا، سروے کے دوران سمندر سے لیے گئے ڈیٹا کا مطالعہ کیا جا رہا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق گیس اور تیل مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں مندی،260 کمپنیوں کے شیئرز گرگئے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مجموعی طور پر مندی ریکارڈ کی گئی۔ہنڈرڈانڈیکس 91 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 992 پوائنٹس پر بند ہوا،دن بھر مجموعی طور پر 450 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،138 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں مزید پڑھیں