وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (SMEs) کو بینکوں کے ذریعے قرضوں کی فراہمی بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے جون 2028 تک ایس ایم ای فنانسنگ کا حجم 2 ٹریلین روپے تک پہنچانے کا ہدف مقرر مزید پڑھیں

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں تین پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1964 پوائنٹس گر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1964 پوائنٹس گر گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 9 سو پوائنٹس سے گھٹ کر 1 لاکھ 66 ہزار ایک سو کی سطح سے نیچے آگیا۔ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار رہا جس کےباعث مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

عالمی بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں 2026 کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں پاکستان میں معاشی استحکام کیلئے ہونے والی پیش رفت کو برقرار رکھنے پر زور دیا گیا۔اس موقع پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

فاطمہ فرٹیلائزر اور پنجاب حکومت کا ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی اقدامات کے لیے اشتراک

فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے پنجاب حکومت کے محکمہ تحفظِ ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ مشترکہ تعاون کا ایک فریم ورک قائم کیا ہے، جس کا مقصد صوبے میں ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے مزید پڑھیں

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں اضافہ، ستمبر میں 3 ارب 59 کروڑ ڈالر موصول

سٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2026 میں ترسیلاتِ زر اگست کے مقابلے میں 1.9 فیصد کم رہیں، تاہم سالانہ بنیادوں پر ان میں 12.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے شامل کرنے کا معاہدہ

ترجمان پی آئی اے کے مطابق جدید طیاروں کا حصول پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار ہے، بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارے پہلی مرتبہ پاکستانی ایوی ایشن انڈسٹری کا مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 134 پوائنٹس کی سطح پر مزید پڑھیں

گوادر پورٹ سے زمینی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

سرکاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹم ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں گوادر پورٹ سے ایرانی ٹرانزٹ، ٹی آئی آر اور زمینی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ پر غور مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 95 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح مزید پڑھیں