بجٹ میں ریٹیلرز سمیت مختلف شعبوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ، پنشن پر ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے پر غور

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ بجٹ میں ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، زیادہ پنشن مزید پڑھیں

 پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین اب ٹیکس میں ہیر پھیر نہیں کرسکیں گے، بل منظور

نجی کمپنیوں کے اکائونٹس افسران کو ملازمین کی تنخواہ سے ٹیکس کاٹنے کا اختیار مل گیا جس کے بعد  پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین اب ٹیکس میں ہیر پھیر نہیں کرسکیں گے۔ پنجاب اسمبلی کی اسٹیڈنگ کمیٹی نے دی پنجاب فنانس ترمیمی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ؛ کرپٹو کرنسی  پر قانون سازی کیلیے حکومت کو 2 ہفتے کی مہلت

پشاور: ہائی کورٹ نے کرپٹو کرنسی پر قانون سازی کے لیے حکومت کو 2 ہفتے کی مہلت دے دی۔ کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل فاریکس کی غیر قانونی کاروبار کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس مزید پڑھیں

گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان؛ قیمت میں اضافے کیلیے اوگرا میں درخواستیں دائر

اسلام آباد: گیس کمپنیوں نے اوگرا میں درخواستیں دائر کی ہیں، جس میں گیس کی قیمت بڑھانے  اور مالی ضروریات کی وصولی کے لیے درخواست کی گئی ہے۔ مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے ایک اور بری خبر مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور ریلیف

اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور ریلیف  کی منظوری  دے دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی  (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ  کمی کی مزید پڑھیں

ایک روز کی تاریخی مندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 622 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روز کی تاریخی مندی کے بعد منگل کو مثبت رجحان رہا اور انڈیکس میں 622 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی  منگل کے روز بلندی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی؛ انڈیکس میں 3882 پوائنٹس کی بڑی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آؤٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردیے گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کئی ممالک پر  نئے ٹیرف عائد کیے جانے کے مزید پڑھیں