بجٹ میں چینی، آٹا،گھی،دالوں اور چاول پر سبسڈی کیلئے فنڈز رکھے جانے کا امکان

نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت کھانے پینے کی5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی کیلئے فنڈز مختص کئے جانے کا امکان ہے۔ وزارت صنعت وپیداوارنے یوٹیلیٹی سٹورز سے نئے مالی سال کے لئے تجاویز مانگی ہیں، مزید پڑھیں

گندم خریداری معاملہ: آج ماڈل ٹاون میں لیگی قائدین کا اہم اجلاس ، وزیراعظم بھی طلب

پنجاب میں گندم کی خریداری کے حوالے سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین آج ماڈل ٹاون پارٹی سیکرٹریٹ میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی صدر و مزید پڑھیں

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی تاہم مقامی سطح پر سونا سستا ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2301ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مزید پڑھیں

محصولات کے اہداف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا،جس میں چیئرمین ایف بی آر اور بورڈ ممبران نے شرکت کی،اجلاس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی شریک ہوئے ۔اجلاس میں محصولات کی مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈرڈانڈیکس 1244 پوائنٹس کے اضافے سے 71 ہزار 902 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 374 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،248 کمپنیوں مزید پڑھیں