کے الیکٹرک نے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی 3روپے 85پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی

کراچی کے صارفین کیلئے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کے الیکٹرک نے ملٹی ایئرٹرف کی مد میں 3روپے 85پیسے اضافہ مانگ لیا،منظوری کی صورت میں 6سال تک مزید پڑھیں

تاجروں کو گاجر دی جارہی ہے مگر ڈنڈا کہیں نظر نہیں آرہا، تجزیہ کار

سینئر صحافی و تجزیہ کار مہتاب حیدر نے کہا ہے کہ ایف بی آرکے25 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا وقت میری سمجھ میں نہیں آرہا، ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کیلئےجزا و سزا کی پالیسی رکھنا ہوگی، تاجروں کو گاجر مزید پڑھیں

پاکستان میں اچانک گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کیوں ہو رہی ہے ؟ وجہ سامنے آ گئی

پاکستان میں جاری مہنگائی نے عوام کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث کار ساز کمپنیوں کو بھی سیلز میں بڑے پیمانے پر گراوٹ کا سامنا ہے اور وہ صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے آسان اقساط مزید پڑھیں

آٹا سستاہوگیا ، حکومت گندم پر بین الصوبائی پابندی ختم کرے:چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن

20 کلو آٹے کی قیمت میں مزید 200 روپے کمی ہوگئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزارروپے ہوگئی ہے جبکہ اس مزید پڑھیں

9 ماہ میں بجٹ خسارہ 3902 ارب ہوگیا، آمدن 9780 ارب، اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے

وفاقی وزارت خزانہ نے اپنی فسکل آپریشن رپورٹ میں موجودہ مالی سال 2023-24 میں جولائی تا مارچ کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی فسکل آپریشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے مارچ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج، سرمایہ کاروں کے 1کھرب 24ارب 70کروڑروپے ڈوب گئے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں مندی کے سبب 64 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 1کھرب 24ارب 70کروڑ مزید پڑھیں