سولر پینل کی درآمد میں اربوں روپے کے گھپلے کا انکشاف، ایف بی آر نے رپورٹ تیار کرلی

2017 سے 2022 کے دوران سولر پینل کی درآمد میں 69 ارب 50 کروڑ روپے کی اوور انوائسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2022 کے دوران63 درآمد کنندگان کی جانب سےسولر پینل درآمد مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی،100انڈیکس 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈرڈانڈیکس 230 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 433 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،150 کمپنیوں کے مزید پڑھیں

الیکٹرک گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے اچھی خبر

ماسٹر شینگن موٹرز لمیٹڈ نے بالآخر اپنی الیکٹرک گاڑی ڈیپال (Deepal)کے دو ورژن پاکستان میں متعارف کرا دیئے۔ نیوز ویب سائٹ ‘ کے مطابق کمپنی کی طرف سے ڈیپال ایل 07اور ڈیپال ایس 07کے نام سے یہ گاڑیاں متعارف کرائی مزید پڑھیں

ایف بی آر کے افسروں نے 21کروڑ 20لاکھ روپے کی خطیر رقم گاڑیوں کے پٹرول اور مرمت پر اڑا ڈالی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے افسروں نے 21کروڑ 20لاکھ روپے کی خطیر رقم بغیر اجازت گاڑیوں کے پٹرول اور مرمت پر اڑا ڈالی۔ نیوز ویب سائٹ‘ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا مزید پڑھیں

عوام کیلئے خوشخبری! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری آگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اب تک کی ورکنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار خواتین انجینئرز نے 24 کلو واٹ کا سولر سسٹم نصب کر دیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین انجینئرز نے حسینی یتیم خانہ (نشترروڈ) کی چھت پر 24 کلو واٹ کا سولر سسٹم نصب کر دیا۔لیڈیز فنڈ انرجی کی خواتین انجینئرز کو پاکستان میں بااختیار بنانے کے تسلسل میں حسینی یتیم مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے سعودی عرب، چین اور یواےای سے اچھی خبر آگئی

چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کرلیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ”بلومبرگ“ کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایک سال کے لیے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے مزید پڑھیں