چھوٹے دکانداروں کیلئے ماہانہ ٹیکس سکیم کا ایس آر او جاری

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کاکہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے دکانداروں سے ماہانہ 100سے 20ہزار روپے تک ٹیکس وصول کیا جائے گا، ٹیکس کا تعین علاقہ، دکان کے سائز کے تحت کیا جائےگا، ماہانہ ٹیکس سکیم کے مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں آج مندی کے بادل چھائے رہے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کے بادل چھائے رہے،ہنڈرڈانڈیکس 1578 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 539 پوائنٹس پر بند ہوا ۔دن بھر مجموعی طور پر 445 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،80 کمپنیوں کے مزید پڑھیں

شو کاز نوٹسز جاری ، آٹے کی مہنگے داموں فروخت ، نو فلور ملز کا لائسنس معطل

محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں کے برعکس زیادہ قیمت پر آٹا فروخت کرنےوالی نو فلور ملوں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک مل کا لائسنس معطل کر دیا۔یہ بات ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ شاہد مزید پڑھیں

ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑا اضافہ کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے سبب پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، سرمایہ کاروں کی موجیں لگ گئیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی مزید پڑھیں

سعودی عرب ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ءکی میزبانی کرے گا

سعودی عرب ’ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ءکی میزبانی کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ای اولمپکس سپورٹس گیمز کی 2025ء میں میزبانی کرے گا۔بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے مطابق سعودی مزید پڑھیں