حکومت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی

وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کرتے ہوئے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طورپر پابندی عائد کردی مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوگیا،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی مجموعی شرح 23.33 فیصد ریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ہو گئی

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی کا رجحان دیکھا گیاہے۔نجی ٹی و ی چینل کے مطابق 100انڈیکس میں669پوائنٹس کی کمی ہو گئی، 100انڈیکس 699پوائنٹس کم ہو کر79ہزار 323پر آ گیا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے 13 مزید پڑھیں

سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل ’ جی آر 150‘ (GR 150)بغیر انٹرسٹ 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کے باعث حال ہی میں موٹر سائیکل کی مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت کی قیمت کو پرَ لگ گئے، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا،وفاقی دارالحکومت میں مرغی کا فی کلو گوشت 580 روپے تک فروخت ہونے لگا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد اور لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، مزید پڑھیں