انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

گزشتہ کاروباری ہفتہ کیسا رہا؟ ڈالر کی قیمت اور اسٹاک کی صورتحال سے متعلق جانیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے زبردست تیزی کا رحجان رہا ،ہنڈریڈ انڈیکس میں مجموعی طورپر 2180پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر پاکستانی روپیہ کے مقابلےمیں مزید بڑھ گئی .تفصیلات مزید پڑھیں

آٹا، گھی اور چینی یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی کے بعد کس ریٹ پر فروخت ہو رہے ہیں؟ جانیے

لاہور کے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 70 روپے کی کمی کے ساتھ فروخت کیا جا رہا ہے،آٹا اور چینی بھی ارزاں نرخوں پر مہیا کئے جا رہے ہیں، ریٹ میں کمی حکومت کی جانب سے سبسڈی دینے کے بعد آئی۔نجی مزید پڑھیں

اٹلس ہنڈا کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر بھی جھوٹی نکلی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنے پر موٹرسائیکل اور کارساز کمپنیوں کی طرف سے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ماہ اٹلس ہنڈا کے متعلق بھی ایک افواہ اڑی مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں اضافے کاسلسلہ بدستور جاری، آج مزید مہنگا ہو گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کاسلسلہ بدستور جاری ہے، آج مزید مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 57پیسے اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 284 مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 6 سال بعد53 ہزار کی حد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق سٹاک مارکیٹ میں 483 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور 100 انڈیکس 53 ہزار 140 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔اس سے پہلے 6 مزید پڑھیں