گھریلو صارفین کیلیے بری خبر ،گیس کی قیمتوں میں اضافہ، اطلاق یکم نومبر سے ہو گا

گھریلو صارفین کیلیے بری خبر ،وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔ پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے فکس چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کردیئے گئے مزید پڑھیں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50پیسے اضافہ ہو گیا،اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 پوائنٹس سے زائد اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے دوران 100 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز حصص بازار میں 100 انڈیکس 51 ہزار 600 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔دوسری جانب ڈالر مزید پڑھیں

گیس کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو 400 ارب کا نقصان ہوتا: نگران وزیر توانائی

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو 400 ارب کا نقصان ہوتا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نگران وفاقی وزیر محمد علی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عوام بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے تنگ آ گئے، سولر پینلز کی فروخت میں اضافہ

عوام بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے تنگ آ گئے ، متبادل حل کے طور پر سولر پینلز کی طرف متوجہ ہونے لگے ۔دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک اپنی ضروریات کا بڑا حصہ سولر انرجی پر منتقل کر چکے ہیں مزید پڑھیں