حکومت نے کے الیکٹرک کو نیا لائسنس جاری کردیا

کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کو بجلی کی تقسیم کا نیا لائسنس جاری کر دیا گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو 20 سال کیلئے لائسنس جاری کیا، نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے عبوری لائسنس کی مدت مزید پڑھیں