پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 124 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا

جمعے کے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس 800 پوائنٹس تک گرالیکن کاروبار کا اختتام 124 پوائنٹس کمی سے 64 ہزار 514 پر کیا۔کاروباری حجم ہفتے کی باقی چار دنوں کی اوسط سے 52 فیصد زائد 94 کروڑ مزید پڑھیں

عوام کے لیے اچھی خبر، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

یوٹیلیٹی سٹورز پر آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں10روپےکی کمی کر دی گئی ہے، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر لیسکو افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت بحال ، نوٹیفکیشن جاری

لیسکو افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت بحال کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔لاہورہائیکورٹ کےاحکامات پرمفت بجلی فراہم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کیاگیا، ہائیکورٹ کےاحکامات پرتمام ملازمین کوعارضی ریلیف دیا گیا،وزارت پاورڈویژن نےگزشتہ ماہ مزید پڑھیں

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ

دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت 4.63فیصد اضافے سے 4.06 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال دسمبر میں 3.881ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ایکسپریس نیوز نے آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے حوالے سے مزید پڑھیں