پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ٹیرف میں 10 فیصد تک اضافہ کردیا

اکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں یکم جنوری 2024سے 10 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں صارفین کو پیغامات بھی ارسال مزید پڑھیں

سوئی نادرن گیس کمپنی نے صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کردیئے

سوئی نادرن گیس کمپنی نے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کر دیئے۔ اوگرا نےخاموشی سے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی ہے جس کے بعدفکسڈ چارجز نومبر کے گیس بلوں میں شامل کرکےبل جاری مزید پڑھیں

پاکستان نے 35 کروڑ ڈالرز قرض کیلئے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلیں

پاکستان نے 35کروڑ ڈالرز قرضے کے لیے مصنوعات اور خدمات جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی ) میں ہم آہنگی اور پراپرٹی پر ویلیو ایشن ریٹ بڑھانے کےلیے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلی ہیں ۔ پراپر ٹی پر تخمینہ مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 13 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 13 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے،15 دسمبر مزید پڑھیں