پاک-بھارت کشیدگی کے باوجود افغان تجارتی سامان کے ٹرک واہگہ کے راستے بھارت روانہ

لاہور: پاک-بھارت کشیدگی کے باوجود افغانستان سے تجارتی سامان کے 5 ٹرک واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گئے جو سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کئی ہفتوں سے نیشنل لاجسٹک سیل کے تحت واہگہ پورٹ پر کھڑے تھے اور بالآخر بھارت مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت پھر بڑھ گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 177ڈالر کی سطح مزید پڑھیں

حالیہ ہفتے 18 اشیاء مہنگی ہوئیں، 12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی میں تیسرے ہفتے بھی اضافے کا رجحان جاری رہا، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار میں زیادہ تیزی آگئی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار 1.03 فیصد جبکہ سالانہ مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا

کراچی: پاکستان پر بڑھتے ہوئے واجب الادا قرضوں کے حجم کے تناظر میں زرمبادلہ کی بڑھتی ہوئی مطلوبہ طلب، امریکا کی چائنیز مصنوعات پر ٹیرف میں کمی سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے رحجان جیسے عوامل کے باعث مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی: اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے اور مجموعی طور پر ایک ہفتے کے دوران 23 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف مزید پڑھیں