ملک میں پلاسٹک کرنسی متعارف کرانے کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جعلی کرنسی نوٹوں کی حوصلہ شکنی کے لیے پلاسٹک کرنسی متعارف کرانے کی تجویز دے دی۔چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین مزید پڑھیں

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیشی خواتین نے پاکستان کو شکست دے دی

پہلے ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان ویمنز نے 83 رنز کا ہدف دیا جو ہوم ٹیم نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔چٹوگرام میں مزید پڑھیں

کینو کی بمپر پیداوار کا امکان، وزارت تجارت نے برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وزارت تجارت نے رواں سال ملک میں بمپر پیداوار کے امکان کے پیش نظر کینو برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کینو کی 27 لاکھ ٹن کی بمپر پیداوار کا امکان ہے، یاد رہے کہ مزید پڑھیں

7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84فیصد اضافہ ،کراچی میں انسولین مارکیٹ سے غائب

ملک میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں84فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کراچی میں انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے ۔”جنگ ” کے مطابق کراچی میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے مزید پڑھیں

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی، فیصلہ نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔ای سی سی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے گھریلو اور کمرشل گیس کی قیمت مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت بہتری کی راہ پر گامزن ہوگئی ہے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایک سال کے مشکل وقت کے بعد ملکی معیشت بہتری کے اشارے دینے لگی ہے۔سٹیٹ بینک نےمالی سال 2023ء کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی معیشت کو مالی مزید پڑھیں