انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 58 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر287 روپے 92 پیسے پر بند مزید پڑھیں
صنعت کاروں اور تاجروں نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے نئے نرخوں پر نہ فیکٹریاں چلیں گی اور نہ ایکسپورٹ آرڈر پورے کر سکیں گے ایسے میں دکانیں اور فیکٹریاں بند کرکے مزید پڑھیں
پاکستان کا آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدنےکا معاہدہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری مزید پڑھیں
بجلی مہنگی ہونے کا پہلا منفی اثر سامنے آ گیا،تعمیراتی صنعت نے بنیادی خام مال اسٹیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل مینوفیکچررز نے چھٹی کے دن سریے کی فی ٹن قیمت 15 ہزار روپے مزید پڑھیں
انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔جبک گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اقتصادی امور ڈویژن نے گزشتہ مالی سال میں غیر ملکی امداد کی تفصیلات جاری کر دیں، گزشتہ مالی سال غیر ملکی امداد میں 53 فیصد کمی کا سامنا رہا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ مالی سال 10 ارب 88 کروڑ مزید پڑھیں
حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا اور قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا جبکہ وفاقی مزید پڑھیں
ترک کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے 50.7 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے کل 13 معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں
روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے سے نیچے آگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.04 روپے سے کم ہوکر 282.25 روپے کا مزید پڑھیں